جامعة امام محمد بن الحسن الشيباني
خالص ایک دینی تعلیمی ادارہ جو فتنہ انکارِ حدیث کا علمی محاسبہ کرنے اور طلبہ کو معیاری دینی و عصری علوم سے آراستہ کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی مختلف علمی اور تحقیقی شعبہ جات کے ذریعے امت کی رہنمائی کر رہا ہے۔
عوام الناس کے شرعی مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں تسلی بخش حل۔
فتنہ انکار حدیث کا علمی محاسبہ اور احادیث مبارکہ کی تحقیق و تخریج۔
عصری اور شرعی موضوعات پر علمائے کرام کے تحقیقی مقالات اور بصوص۔
جامعہ کی تازہ ترین سرگرمیاں، تقریبات اور داخلہ جات کی معلومات۔
طلبہ کو جدید تقاضوں کے مطابق دینی علوم میں مہارت فراہم کی جاتی ہے۔
علمی دلائل کے ساتھ سنتِ نبویہ کا دفاع اور تحقیقی کام۔
طلبہ کی فکری اور قلبی تربیت کے ذریعے بہترین کردار سازی۔
جامعہ امام محمد بن الحسن الشیبانی کا قیام اس عظیم مقصد کے تحت عمل میں لایا گیا ہے کہ معاشرے میں پھیلنے والے فتنوں، بالخصوص فتنہ انکارِ حدیث کا علمی اور تحقیقی سطح پر دفاع کیا جائے۔ ہم ایک ایسی نسل تیار کر رہے ہیں جو دینِ اسلام کی صحیح تفہیم کے ساتھ عصری تقاضوں سے بھی ہم آہنگ ہو
ہمارے مستند مفتیانِ کرام روزمرہ کے شرعی مسائل کے جوابات قرآن و سنت، اجماع اور فقہِ اسلامی کی روشنی میں فراہم کرتے ہیں۔ اپنا سوال بھیجنے کے لیے دارالافتاء کے سیکشن کا وزٹ کریں۔
تمام فتاویٰ دیکھیںجامعہ کی علمی سرگرمیاں اور تحقیقی کاوشیں
ہمارے واٹس ایپ گروپ یا ٹیلی گرام چینل میں شامل ہوں تاکہ روزانہ کی بنیاد پر احادیث، فتاویٰ اور اہم اعلانات آپ تک پہنچ سکیں۔